کنوار کا جھالا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کنوار کے مہینے کا ترشح (پھوار) جو زیادہ دیر تک قائم نہیں رہتا (استعارۃً) آنی جانی چیز، جلد ختم ہو جانے والا غصہ وغیرہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کنوار کے مہینے کا ترشح (پھوار) جو زیادہ دیر تک قائم نہیں رہتا (استعارۃً) آنی جانی چیز، جلد ختم ہو جانے والا غصہ وغیرہ۔